کراچی ٹریفک پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
ایک ہفتے کے دورا ن 19ہزار349چالان ،71مقدمات درج کئے گئے ، حکام
کراچی میں پولیس وین کا چالان
پولیس موبائل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں سفر کررہی تھی۔جس پر ٹریفک پولیس اہلکار نے موبائل کے ڈرائیور کا 520 روپے کا چالان کیا

