زلمی کی کنگز کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

پشاور زلمی کی جانب سے دیئے گئے 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز 16 ویں اوور میں 142 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی

’میچ اتنی جلدی گھوما کہ ہماری بھی سمجھ میں نہیں آیا‘

ہماری ٹیم بہت بیلنس ہے، کوشش کریں گے پی ایس ایل جیتیں، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد

پی ایس ایل کا اگلا مرحلہ 4 مارچ سے شروع ہوگا

پشاور زلمی پی ایس ایل4 میں اب تک پہلے نمبر پر ہے۔ زلمی نے سات میچز کھیل کر پانچ میں فتح حاصل کی

لاہور کوئٹہ کیخلاف آٹھ وکٹوں سے کامیاب

لاہور کی جانب سے نیپالی اسپنر سندیپ لیمی چین نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی

پی ایس ایل 4میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی

عمر اکمل نے پانچ میچوں میں 200رنز جبکہ حسن علی نے 15 وکٹیں لے چکے ہیں

انگرم کی شاندار سینچری، کوئٹہ گلیڈیئٹرزکی پہلی شکست

کولن انگرم نے آٹھ چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 59 گیندوں پر 127 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

زلمی کی جانب سے امام الحق نے 52 اور ڈیویڈ مالان نے 38 رنز اسکور کئے

سرفراز کا چھکا، گلیڈی ایٹرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی فتح

کوئٹہ کی جانب سے کپتان سرفراز احمد نے ناقابل شکست 52 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ احسن علی نے 40 رنز اسکور کئے

پی ایس ایل 4،قلندرز نے کنگز کو 22 رنز سے ہرا دیا

لاہور قلندرز کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی حارث رؤف نے 23 رنز کی عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

ملتان نے اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان سلطانز کی جانب سے آنڈرے رسلز نے برق رفتار  16 رنز کی اننگز کھیلی جس نے گیم کا رخ سلطان کے حق میں کر دیا

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز