پیر کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے برابر اوپر آجائے گا

ایام حج کے دوران نقصان سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ 3 میٹر بلند کردیا گیا

غلاف کعبہ ہر سال کی طرح 15 ذی الحج تک زمین سے اوپر رہے گا

ٹاپ اسٹوریز