یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس بن گئے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا
نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل ہو گی ، مہمانوں کو دعوت نامے جاری
صدر مملکت آصف زرداری حلف لیں گے ، تقریب میں سینئر ججز ، پارلیمنٹرینز اور سرکاری حکام شرکت کرینگے

