بعض اوقات سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے 18 ، 18 سال کیسز چلتے رہتے ہیں ، چیف جسٹس
ایسی آبزرویشن نہیں دینگے جس سے دوبارہ سول کورٹ میں کیس شروع ہو جائے ، جسٹس یحییٰ کے ریمارکس
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
تعیناتی 26 اکتوبر سے تین سال کیلئے ہو گی ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا