لندن میں خواجہ آصف کیساتھ بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا
نامعلوم شخص نے وزیر دفاع کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت بدتمیزی کی اور پھرانہیں دھمکی دینے لگا
چیف جسٹس چیمبر ورک پر چلے گئے ، جسٹس منصور کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے
نئے چیف جسٹس کی تقرری ، جسٹس فائز کل رات تک 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند
آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد سینئر ترین جج چیف جسٹس کیلئے آٹو میٹک چوائس نہیں ہو گا

