جیسن گلیسپی سمیت پاکستانی غیر ملکی کوچز کل آسٹریلیا روانہ ہونگے
غیر ملکی کوچز انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ سے قبل واپس آئیں گے
پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان پہنچ گئے
گلیسپی کل لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات بھی کریں گے