اسحاق ڈار اور جے شنکر کے درمیان غیر معمولی ملاقات
بھارتی درخواست پر دونوں وزرائے خارجہ کو اکٹھے بٹھایا گیا، ذرائع
بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے
پاکستان نے دعوت نامہ بھیجا تھا،اجلاس اسلام آباد میں 15اور16اکتوبر کو ہو گا