گولان کے علاقے میں میزائل حملہ ، 12 اسرائیلی ہلاک ، 30 زخمی

گائوں مجدل شمس پر 40 میزائل فائر کئے گئے ، اسرائیل کا حزب اللہ پر الزام

حماس کے جنگجووں نے اسرائیلی فوجی گاڑی راکٹ سے اڑا دی ، 8 ہلاک

فوجیوں کو غزہ کے علاقے تال السلطان میں نشانہ بنایا گیا ، متعدد زخمی

حماس کا سرنگ میں گھات لگانے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ ، متعدد ہلاک ، کئی یرغمال

جنگجووں نے اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ بھی چھین لیا ، غزہ ، مغربی کنارے اور بیروت میں جشن

رفح میں حماس اور حزب اللہ کے حملے ، فوجی سمیت 2 اسرائیلی ہلاک ، 5 زخمی

فوجی کی شناخت سارجنٹ ایرا یائر گسپان کے نام سے ہوئی ، رفح میں یہ ہماری پہلی ہلاکت ہے ، اسرائیلی فوج

حماس کا راکٹوں سے حملہ ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ، 11 زخمی

فوجی رفح میں آپریشن کیلئے لائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی حفاظت پر تعینات تھے

ٹاپ اسٹوریز