ایرانی صدر کی وفات، اقوامِ متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیل کی تنقید
امریکا کے مندوب نے بھی اس دوران کھڑے ہوکر تعزیت کا اظہار کیا
ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج، پاکستان، بھارت سمیت مختلف ممالک میں یومِ سوگ
شام اور لبنان نے بھی ایرانی صدر کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر رکھا ہے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر عالمی رہنماؤں کا گہرے دکھ کا اظہار
بھارت، متحدہ عرب امارات، قطر، روس کی افسوسناک واقعے پر ایرانی حکومت سے دلی تعزیت
فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور
1940 سے اب تک 15 صدور ہیلی کاپٹر یا طیارہ حادثے کے نتیجے میں جان کی بازی ہار بیٹھے ہین
ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں
ایرانی سپریم لیڈر کی طرف سے صورتحال کی تصدیق ہونے کے بعد نائب صدر کو اقتدار دیا گیا