اسلام آباد،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑاNovember 8, 2024ویب ڈیسک0 واقعہ میں ملوث طلبہ کیخلاف یونیورسٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے تک دھرنا جاری رہے گا،طلبہ الائنس