اسلام آباد کی نئی سڑکیں شہداء کے نام سے منسوب کرنیکا اعلان

شہداء نے اپنے لہو سے امن کی آبیاری کی ہے ، ان کے خاندانوں کیساتھ کھڑے رہیں گے ، چوہدری شجاعت سے گفتگو

پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے کوئی ویزہ فیس نہیں ہو گی ، محسن نقوی

سکھ یاتریوں کو ایئر پورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا

علی امین گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں ، چھاپے سے پہلے بھاگ گئے تھے ، وزیر داخلہ

گنڈا پور اسلام آباد میں ہوئے تو ڈھونڈ لیں گے، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ، محسن نقوی

دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں، وزیر داخلہ

علما کرام سے مشاورت کی قومی مہم کا جلد آغاز کیا جائے گا، محسن نقوی کی مولانا عبدالخبیر سے ملاقات

بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کرینگے، کس سے نہیں ، اللہ بہتر جانتا ہے ، وزیر داخلہ

آئی پی پیز کے حوالے سے وزیراعظم کو ساری چیزیں پہنچا دی ہیں ، محسن نقوی

وزیر داخلہ کا پروٹیکٹڈ صارفین کو اووربلنگ میں ملوث افسران ، عملے کیخلاف کارروائی کا حکم

200 یونٹ والوں کو نان پروٹیکٹڈکیٹگری میں شامل کرنا مجرمانہ فعل ، ناانصافی کا ازالہ کیا جائے ، محسن نقوی

انسداد ڈینگی اقدامات میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ، وزیر داخلہ

تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائیں ، محسن نقوی کی چیف کمشنر کو ہدایت

آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنیکی منظوری ، قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے ، وزیر داخلہ

وزیر اعظم آزاد کشمیر انوار الحق کی محسن نقوی سے ملاقات ، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

غیر ملکیوں کیلئے سکیورٹی پلان پر غفلت کی گنجائش نہیں ، وزیر داخلہ

محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ، چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ

کام نہ کرنے والے افسران کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

ایسا افسر لگایا جائے جو اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان پر عملدرآمد میں دن رات ایک کر دے

ٹاپ اسٹوریز