جلاؤ گھیراؤ کیس ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
پی ٹی آئی رہنما کا صحت جرم سے انکار ، آئندہ سماعت پر گواہان طلب
آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈا پور پر فرد جرم کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر
شریک ملزم اسد خان پر بھی فرد جرم عائد کی جائے گی
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ، پرویز الہیٰ اور دیگر ملزمان 13 مئی کو فرد جرم کیلئے طلب
ہڈی فریکچر ہونے کے باعث پرویز الہیٰ تین ہفتے تک سفر نہیں کر سکتے ، میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش