پاک بھارت آبی تنازعہ، پاکستان نے تحفظات سے آگاہ کردیا
پاکستانی وفد نے پاکل دل، رتلے، لوئیر کلنائی اور بگلہاڑ ہائیڈروپاور پراجیکٹس کا دورہ کیا
ایک سال سے پاکستانی خاتون بھارت میں محصور
بھارت نے سرحدپارکرانے کامعاملہ وزارت داخلہ کی کلیئرنس سے منسلک کررکھا ہے
فٹبال ایشین کپ 2019: بھارت کو بحرین سے شکست
دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا
شکرگڑھ میں کرتارپوردربارکی توسیع کاکام جاری
کرتار پوردربار کے چاروں اطراف کو 400 فٹ کشادہ کیا جائے گا
کورکمانڈرز کانفرنس،قیام امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ
کانفرنس میں مشرقی سرحد پربھارتی اشتعال انگیزی کا بھی جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر
انٹر نیشنل کبڈی سیریز، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں پاکستان وائٹ نے ایران کو 14 پوائنٹس سے شکست دے دی
شہری آبادی کو نشانہ بنانے پرپاکستان کا بھارت سےاحتجاج
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے دفترخارجہ طلب کیا
بھارت میں اب اندھیرے کے سوا کچھ نہیں،نصیر الدین شاہ
بھارت میں آزادی اظہار رائے کے حق کا مطالبہ کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے،نصیر الدین شاہ
بھارت: گائے چوری کا الزام، انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان بزرگ قتل
مشتعل افراد کے ہجوم نے بوڑھے شخص کے چہرے کو لاتوں اور ڈنڈوں سے بری طرح پیٹا، مقامی میڈیا
کشمیر میں مظالم، پاکستان کا اقوام متحدہ سے رابطہ
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں بند کرائے۔