قوم کو جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی، وزیر اعظم

77 سال کا سفر قابلِ رشک نہیں رہا، چین سے آگے تھے، پیچھے رہ گئے،شہبازشریف

جو ہوگیا وہ ہوگیا، آنے والے وقت کا سوچیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا یومِ آزادی پر پیغام

اللہ کا شکر ہے کہ ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں، آج ہر پاکستانی خوش ہے

جشن آزادی پر عہد کریں عوامی ترقی کیلئے کام کرینگے، صدر زرداری

قوم کو ہم سے بہت سی توقعات ہیں، عوامی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کرنی چاہیے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی منانے والوں کو مبارکباد، امریکی وزیر خارجہ

گزشتہ 77 سالوں سے ہمارے عوامی تعلقات ہمارے دو طرفہ تعلق کی بنیاد رہے ہیں، انٹونی بلنکن

پاکستان بھر میں 77واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا

14 اگست کے دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا

ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں ، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

جگہ جگہ قومی پرچم ، جھنڈیوں، بیجز اور دیگر آرائشی اشیاء کے اسٹال لگائے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز