حزب اختلاف کو اپنا حساب دینا پڑے گا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ میں خود احتسابی کی روشن مثال قائم کی۔ 

وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف فنڈ کے لیے مخیر حضرات عطیات کا اعلان کریں گے

حزب اختلاف کو کورونا پر سیاست سے باز رہنا چاہیے، عثمان ڈار

معاون خصوصی نے کہا کہ کورونا ٹائیگر فورس فوڈ سپلائی کا کام کرے گی۔

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن پاکستان سٹیزن پورٹل پر شروع کیا گیا ہے۔

چاہتا ہوں نوجوان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم

 کورونا ٹائیگر فورس وبا سے پیدا ہونے والے مسائل کے خلاف جہاد  کرے گی۔عمران خان

70 سال سے صحت کے شعبے پر کوئی توجہ نہیں دی گئی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کیا۔

موجودہ بحران پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ندیم افضل چن

موجودہ بحران پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، کابینہ اجلاس میں سندھ یا کسی دوسرے صوبے سے متعلق شکایت نہیں کی گئی۔

سندھ میں کورونا سے ایک اور ہلاکت

جاں بحق ہونے والا 74 سالہ مریض کراچی کا رہائشی تھا، صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

 لاک ڈاؤن سے جڑے حقائق تلخ  ہیں، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں غربت بہت زیادہ ہے، لاک ڈاؤن سےدیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوتا ہے۔

کورونا کی جنگ قوم متحد ہو کر جیتی گی، عمران خان

تصاویر شیرنگ کی ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی جنگ قوم متحد ہو کر جیتی گی۔

ٹاپ اسٹوریز