تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے کہاں ہیں؟ رانا تنویر حسین

پاکستان کیخلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے والے غدار ہیں

پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایف

قرض کو کم کرنے کے لیے مالی پالیسی میں سختی کی گئی، نیتھن پورٹر

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

ایک ارب ڈالر قرض قسط اور ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظور ہو گی،ذرائع وزارت خزانہ

ہمارے مخالفین دُعائیں کر رہے تھے کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے، عطا اللہ تارڑ

انہوں نے اس کے خلاف سازش کی جس نے ملک میں موٹرویز کا جال بچھایا ہے

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی

اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بھی ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے، ذرائع

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات مکمل

معاشی ٹیم نے رواں مالی سال کے پہلے8 ماہ کی کارکردگی پر بریفنگ دی، ذرائع

آئی ایم ایف کا وفد جائزے کیلئے کل پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف سے رضامندی کی صورت میں ہی تنخواہ دار طبقے کو ریلیف مل سکے گا

قرضوں میں ڈوبی قومیں ترقی نہیں کرسکتیں، علی امین گنڈاپور

ہم صوبے میں صنعتیں لگانے والوں کو سپورٹ کریں گے

بدتہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کو سیاست بنا دیا گیا، نواز شریف

کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی "تبدیلی" کی سوغاتیں تھیں

ٹاپ اسٹوریز