کراچی اسٹریٹ کرائم بڑا چیلنج، عادی ملزمان کی ٹیگنگ پر کام کررہے ہیں، آئی جی سندھ
صوبے کے داخلی راستوں پر کیمرے نصب، کرمنلز کیخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے
ڈکیتی مزاحمت پر غریب عوام کا قتل ناقابلِ برداشت ہے، آئی جی سندھ
ملزمان کو سزاؤں کی شرح سے آئی اوز کو تنخواہ بطور ریوارڈ دی جائیگی
آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی
مرکزی اور چھوٹے بڑے جلوسوں کے اطراف کے علاقوں میں انٹیلی جنس کو مزید بڑھایا جائے
آئی جی سندھ کا انتخاب دیئے گئے ناموں سے کیا جائے، بلاول
سندھ میں آئی جی کی تبدیلی کا معاملہ طول پکڑنے سے وہاں کے عوام کا نقصان ہو رہا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
’تبادلہ ابھی نہیں ہوا، اتنی آسانی سے نہیں جاؤں گا‘
اتنی آسانی سے نہیں جاوں گا اگر گیا بھی تو ہاتھی سوا لاکھ کا ہی رہتا ہے، کلیم امام
آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا گرین سگنل
ڈاکٹر کلیم امام کو ستمبر 2018 میں صوبہ سندھ کا انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا اور قانون میں آئی جی سندھ کے عہدے کی مدت 3 سال ہے
سندھ پولیس کے فنڈر کی تحقیقات کا فیصلہ
پولیس ہیڈ آفس کی تزین و آرائش کے حوالے سے بھی تحقیقات کروائی جائیں گی، ذرائع
آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاق کو ارسال
سندھ حکومت نے جو نام اسلام آباد بھجوائے ان میں غلام قادر تھیبو، ڈاکٹر کامران فضل اور مشتاق مہر شامل ہیں
آئی جی سندھ کے معاملے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں کشمکش جاری
خط میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے فیصلہ ہونے تک کلیم امام اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔
عباسی شہید اسپتال میں سرچ آپریشن، 9 افراد گرفتار
ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد ماضی میں مختلف سیاسی اور مبینہ منفی سرگرمیوں میں بھی ملوث رہے