عفت عمر کی پنجاب حکومت کی آفر قبول کرنے سے معذرت
صوبائی حکومت نے اداکارہ کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کرنے کی آفر بھیجی تھی،جس کے تحت انہیں ثقافت کی بحالی کا کام سونپا جانا تھا