ویمنز ورلڈ کپ،انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا

انگلینڈ ویمنز نے بنگلادیش کی جانب سے ملنے والا 179 رنز کا ہدف 46.1 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستانی بیٹر منیبہ علی کے رن آئوٹ پر سوالات کھڑے ہوگئے

شائقین اور کرکٹ ماہرین نے بھارتی کھلاڑیوں کے عمل کو کھیل کی روح کے منافی قرار دے دیا،آئی سی سی کو احتجاجی مراسلہ بھیجنے کا مطالبہ

ویمنز ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں مچھروں کی بہتات،کئی بار کھیل روکنا پڑا

پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے امپائرز کو شکایت کرنے پر منتظمین نے گراؤنڈ میں مچھر مار اسپرے کروایا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp