جے شاہ آئی سی سی کے نئے چئیرمین منتخب
آئی سی سی کی ٹیم اور اپنے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہوں،بیان
آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے کی نومبر میں دستبرداری، جے شاہ مضبوط امیدوار
نئے چیئرمین کی مدت یکم دسمبر 2024 سے شروع ہوگی، آئی سی سی