ڈپریشن اور انزائٹی سستی کی بڑی وجہ

سستی کی ایک بڑی وجہ ہارنے کا ڈر بھی ہوتا ہے اس لیے انسان اکثر آج کا کام کل پر ڈال دیتا ہے، ڈاکٹر نوشابہ انجم

ڈپریشن کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟

انزائٹی میں انسان کو دورے پڑتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ گھبرات رہتی ہے جبکہ ڈپریشن میں انسان زیادہ توانا محسوس نہیں کرتا، ثنا خان

“پانچ سال کی عمر سے ہارمونیم بجا رہا ہوں”

اچھی دعا ضرور سنی جاتی ہے لہذا انسان کو ہمیشہ دعا کرنی چاہیئے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی تگو دو جاری رکھنی چاہیئے، موسیقار ارشد محمود

نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر

مریض کی حالت کو مستقل رکھنے کیلئے جسم میں پلیٹ لٹس کا خود سے بننابہت ضروری ہے، ڈاکٹر

کون سی باتیں بچوں کے سامنے نہیں کرنی چاہئیں؟

والدین اکثر بچوں کو ایسے جملے بول دیتے ہیں جن کا بچوں کے دماغ پر برا اور دیرپا اثر ہوتا ہے، ماہر نفسیات طاہرہ ملک

نہار منہ کیا کھانا چاہیئے اور کن اشیا سے پرہیز ضروری ہے؟

نہار منہ پانی پینا بہت سود مند ہے لیکن ضروری نہیں کہ سبھی کو اس سے فائدہ ہو گا، ڈاکٹر نوشین

مریم نواز کی طبیعت بالکل ٹھیک، ہم نیوز نے رپورٹ حاصل کر لی

ڈاکٹرز نے مریم نواز کا پی سی ٹی ٹیسٹ بیکٹریل انفکیشن کو جانچنے کے لیے تجویز کیا تھا۔

پیپلزپارٹی کی قربانیاں تحریک انصاف سے زیادہ ہیں، سسی پلیجو

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں رہنے کا جواز کھو چکی ہے، انہوں نے ملک کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے، سسی پلیجو

’مریم اورنگزیب نے جلسے کا دن تبدیل کرنے کا بیان اکرم درانی کے کہنے پر دیا تھا‘

 آج اپوزیشن حکومت کے سامنے اپنے مطالبات پیش کرے گی جس کے بعد حکومت کو اس معاملے پر سنجیدگی دکھانے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

جلسے میں ہی آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، حزب اختلاف

ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے مکمل تیار کر رکھی ہے اور ہماری کوشش ہو گی کہ ہم پہل نہ کریں۔

ٹاپ اسٹوریز