ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پاکستان کو شکست ، سری لنکا نے دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 72 رنز بنائے ، سری لنکا نے ہدف ایک اوور قبل پورا کر لیا

آسٹریلیا کو شکست ، پاکستان ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 اوورز میں 107 رنز بنائے ، پاکستان نے ہدف 2 وکٹوں پر پورا کر لیا

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ، مسلسل تین میچ ہار کر بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر

متحدہ عرب امارات نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ایک رنز سے شکست دے دی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp