نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر
حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تنظیم کا قائم مقام سربراہ بنایا گیا تھا
حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلی جنس بیس پر حملہ ، 3اسرائیلی فوجی ہلاک
یمن کے حوثیوں کا تل ابیب میں اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ، حزب اللہ کیساتھ لڑائی میں متعدد ہلاک
حزب اللہ نے صیہونی فوج کو سرحدی علاقے اڈیسہ پر روک لیا

