مرغی نے نیلا انڈا دے کر سب کو حیران کر دیا
محکمہ مویشی کے افسر نے بھی انڈا دیکھنے کے بعد حیرانگی کا اظہار کیا
چوزوں کی قیمتوں میں کمپنیوں کا گٹھ جوڑ ثابت ،15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد
ٹریڈ ایسوسی ایشن قیمتیں فکس کرنے سے باز رہے،کسی بھی تجارتی تنظیم کے قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث ہونے پر کارروائی کی جائے گی،چیئرمین مسابقتی کمیشن
مرغی کا گوشت 605 روپے فی کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگے
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے کی کمی، انڈے ایک روپے مہنگے ہو گئے
مرغی کا فی کلو گوشت 580 روپے تک فروخت ہونے لگا
لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہو گیا
پی ٹی آئی کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم کا بھی مرغیاں بانٹنے کا اعلان
مرغیاں غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو انڈے کھلانے کے لیے دی جائیں گی،صوبائی مشیر فشریز لائیو اسٹاک

