حکومت کا چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کو تبدیل کرنےکا فیصلہ
کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، جس کے تحت چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 4 سے 2 سال ہوجائے گی