ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی
بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
لاہور میں طوفانی بارش ، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 2 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی
پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا، بجلی کی سپلائی بھی معطل
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 31 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی
مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان، انتباہ جاری
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض حصوں میں بارش کا امکان
جنوبی پنجاب، وسطی مغربی پنجاب، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے خطہ پوٹھوہار اور ملحقہ تھل کے علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
لندن میں طوفانی بارشیں: سڑکوں پر سیلابی صورتحال، ٹرین سروس معطل
بارشوں سے جنوب مغربی لندن بشمول بارنس، رینس پارک اور رچمنڈ کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں
بارش، برفباری سے 100 افراد ہلاک، 90زخمی
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے، فوج اور وفاقی وزرا کو متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے