بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا
عدالتی فیصلے کا پس منظر ایک لیک ہونے والی آڈیو ہے
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم
سینئر سپیشل جج ذاکر حسین غالب نے انسداد بدعنوانی کمیشن کی درخواست کے بعد یہ حکم جاری کیا
بنگلہ دیش کی سابق حکمراں جماعت نے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم کو پناہ دینا بنگلہ دیش میں جمہوریت کی بقا کیلئے خطرہ ہے۔
حسینہ واجد ملک چھوڑنے سے قبل امریکا پر الزامات پر مشتمل تقریر کرنا چاہتی تھیں ، بھارتی میڈیا
استعفیٰ اور ملک سے جانے کا فیصلہ مزید جانیں ضائع ہونے سے بچانے کیلئے کیا
میری حکومت کا تختہ پلٹنے کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے ، حسینہ واجد
ایئربیس قائم کرنے کیلئے سینٹ مارٹن جزیرہ امریکا کو نہ دینا میرا جرم بن گیا
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کے حامیوں کا مظاہرہ ، فوجی گاڑی نذر آتش
مظاہرین نے ڈھاکا سے کھلیانہ جانیوالی ہائے وے بلاک کئے رکھی ، پتھرائو سے 5 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی
حسینہ واجد کروڑوں روپے کی مالک ، سنگاپور میں بھی جائیدادیں
رئیل اسٹیٹ میں کاروبار ، زرعی اراضی اور مہنگی گاڑی بھی اثاثوں میں شامل
برطانیہ نے بھی حسینہ واجد کو سیاسی پناہ دینے سے معذرت کر لی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
شیخ حسینہ واجد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔
برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجد بھارت میں قیام کریں گی
سابق وزیر اعظم کو بھارت میں خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی ، بنگلہ دیشی میڈیا
والدہ اب کبھی سیاست میں واپس نہیں آئیں گی، بیٹا حسینہ واجد
میری والدہ نے بنگلہ دیش صرف اور صرف اہلخانہ کی ضد پر چھوڑا، صجیب واجد