پوری قومی کرکٹ ٹیم سفارشی ہے، حنیف عباسی کا الزام

بابراعظم نے ایک بھی میچ وننگ اننگز نہیں کھیلی، لیگی رہنما

انوار الحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل میں پیسے کھائے ہیں، حنیف عباسی کا الزام

حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

میاں جاوید لطیف کیخلاف ایکشن لینا چاہیے، حنیف عباسی

کبھی ہماری اپوزیشن چین کی مخالفت کرتی ہے کبھی سعودی عرب کیخلاف بیان دیتی ہے۔

ن لیگی رہنماء حنیف عباسی جیل سے رہا

لاہورہائی کورٹ کے2رکنی بینچ نے11 اپریل کو حنیف عباسی کی رہائی کاحکم دیاتھا

ایفیڈرین کیس:حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

عدالت نے ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کو دی گئی عمر قید کی سزا معطل کر دی۔

حنیف عباسی انجیوگرافی کے بعد وارڈ منتقل

ن لیگ کے رہنما کے دل کے بائیں جانب نالی بند تھی جس پر ڈاکٹرز نے انجیوگرافی کے بعد اسٹنٹ ڈال دیا

اسپتال کے ایم ایس نے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا، ڈاکٹر اریبہ عباسی

حنیف عباسی کی بیٹی ہونے کی وجہ سے انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر اریبہ عباسی

ٹاپ اسٹوریز