مکہ، درجہ حرارت کم رکھنے کیلئے عرفات میں سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا

سفید رنگ سے درجہ حرارت میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی آجاتی ہے, جنرل روڈز اتھارٹی

عازمین 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج کی یاد دہانی

عازمین کسی بھی قانونی مسئلے سے بچنے کے لیے کسٹم ڈیکلیریشن فارم ضرور حاصل کریں، وزارت

ایام حج کے دوران نقصان سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ 3 میٹر بلند کردیا گیا

غلاف کعبہ ہر سال کی طرح 15 ذی الحج تک زمین سے اوپر رہے گا

سعودی حکومت کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ اجراء بند کرنے کا اعلان

صرف حج پرمٹ رکھنے والوں کو ہی مکہ جانے کی اجازت ہوگی، وزارت حج و عمرہ

ٹاپ اسٹوریز