آرمی ایکٹ میں ترمیم، حکومت نے قانون سازی میں پیپلزپارٹی کی حمایت مانگ لی

آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے جے یو آئی ف سے بھی حمایت کی درخواست کی ہے

غریب طبقے کو رعایت دینے کیلئے چھ ارب جاری

پانچ ارب ضروری اشیائے خورد و نوش کی خریداری اور 1 ارب روپے ماہانہ سبسڈی کی مد میں جاری کیے

ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق حکومت سے جواب طلب

عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے

ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

 انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے، عثمان بزدار

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا

پاکستان اسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی ، عدالت

‘ جے یو آئی سے ہی نہیں بلکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ سےبھی بات کریں گے’

اگرحزب اختلاف کا مقصد صرف ملک کے حالات خراب کرنا ہے تو ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔

‘جب کوئی ڈینگی سے مرتا ہے تو لاکھوں شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں’

یہ لوگ ٹی وی بنا کر اسلام کی تشریح کرنے جا رہے ہیں جنہیں تشریح کا مطلب بھی نہیں آتا۔ حسن نثار

ٹاپ اسٹوریز