مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا فی اونس بھاؤ 10 ڈالر بڑھ کر 2372 ڈالر ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہو کر 2376 ڈالر فی اونس رہا
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی
چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی ہے
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم
عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 6 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کے نرخ 2 ہزار 313 ڈالر ہوگئے
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت برقرار ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کا اضافہ
سونے کی عالمی قیمت 10 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 336 ڈالر فی اونس ہوگئی
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہوگئی
فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ ریکارڈ
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ساتھ 2900 روپے رہی