عالمی سطح پر معاشی بے یقینی اور جغرافیائی تنازعات سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار
سرمایہ کار ایسے حالات میں زیادہ تر محفوظ اثاثوں کی تلاش کرتے ہیں اور سونا ہمیشہ سے ان کی اولین ترجیح رہا ہے،ماہرین
2200روپے اضافے سے فی تولہ سونا3 لاکھ6ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا
10گرام سونےکی قیمت 1886 روپے کے اضافےسے 2لاکھ62 ہزار517 روپے ہوگئی

