جی ایچ کیو حملہ کیس :استغاثہ کے 4چشم دید گواہان نے بیان ریکارڈ کرا دیا
گواہان میں راولپنڈی پولیس کا ایک اے ایس آئی اور 3کانسٹیبل شامل تھے،ملزمان سے برآمد ہونے والے ثبوت عدالت پیش کیے
جی ایچ کیو حملہ کیس، مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے

