اربوں روپے مالیت کی مفت بجلی، تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین ماہانہ 34298013 یونٹس فری استعمال کرتے ہیں
تمام ڈسکوز کے کل ملازمین کی تعداد 188151 ، سہولت حاصل کرنیوالے ملازمین کو دو کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے
تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز
بیورو کریٹس، ججز، پارلیمنٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بندکرنے کی تجویز بھی زیر غور، ذرائع انرجی ڈویژن
100 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی اور آف گرڈ صارفین کو سولر سسٹم دینے کا اعلان
مراد علی شا ہ نے چیف سیکرٹری کو سولر ہوم سسٹم صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت کر دی