اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے 171 ارکان کو یونان اور سلوواکیا ڈی پورٹ کردیا
ڈیپورٹ کیے گئے کارکنان میں ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں، اسرائیلی حکام
غزہ میں امداد کیلئے جانے والے بحری قافلے پر حملہ
صمود فلوٹیلا کی مرکزی کشتی کو تیونس میں ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا

