ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اقدام، 2 لاکھ 30 ہزارڈالرگرانٹ کا اعلان
ادارہ تعلیم و آگاہی کو 2 لاکھ جبکہ ماونٹین انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کو 30 ہزار ڈالر فراہم کیے جائیں گے، نوبیل انعام یافتہ