متعدد غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دیں
فلائی دبئی، امارات، ترکش، قطر، اتحاد، ائیر عریبیہ اور گلف ائیر نے پروازوں کا آغاز کردیا ہے
حج آپریشن، پہلی پرواز کراچی سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ
سرکاری اسکیم کے تحت 68 ہزار سے زائد عازمین حج جائیں گے ، آپریشن 9 جون کو ختم ہو گا
حج آپریشن 9 مئی سے 9 جون تک جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
20 جون کو پہلی پرواز حجاجِ کرام کو لے کر وطن واپس پہنچے گی۔