کراچی ، نظارت خانے میں کھڑی 100 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، 30 مکمل تباہ

آتشزدگی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ، متعد گاڑیوں کا سامان بھی غائب

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا ، کولنگ کا عمل جاری

پشاور ، نوتھیہ میں ریلوے پٹڑی کے قریب خوفناک آتشزدگی ، درجنوں دکانیں اور کیبن خاکستر

آگ پر کئی گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ، ریسکیو کے 4 اہلکاروں کی حالت غیر

ایران ، اسپتال میں آگ لگنے سے 9 مریض جاں بحق ، 15 زخمی

آگ لگنے کے وقت 250 بستروں کے اسپتال میں 142 مریض موجود تھے

اسلام آباد ، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھر آگ لگ گئی

آگ خیبر پختونخوا کی حدود میں لگی ہے ، قابو پانے کیلئے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں ، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد میں آگ لگنے سے 6 بسیں جل کر خاکستر

بسیں سبزی منڈی کے قریب کافی عرصے سے پیٹرول پمپ کے پاس کھڑی تھیں ، پولیس

ٹاپ اسٹوریز