یکم جولائی سے ہومیو پیتھک ادویات، جوشاندہ،سویاں ، رس، پولٹری ،مویشی فیڈزمہنگی ملیں گی

500ڈالر سے کم قیمت والے درآمدی موبائل فون پر 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا

مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل،قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی

قومی اسمبلی سے 8ہزار883 ارب روپے سے زائد مالیت کےمطالبات زر منظور کئے گئے

تنخواہ اور پنشن میں 25 فیصد تک اضافہ، کم از کم اجرت 37 ہزار

وفاقی وزیر خزانہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا

تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ ،کم از کم اجرت 37 ہزار کرنے کی منظوری

گریڈ21سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ تجویزکیا گیا ہے

سرکاری ملازمین کیلئے 20 فیصد تک تنخواہوں میں اضافے کی ابتدائی تجویز تیار

وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں اضافےکی تجاویز وزیراعظم کی ہدایت پر تیار کی ہیں،ذرائع

پاکستان پر قرض اورمالی ضمانتوں کا بوجھ 80ہزار 862 ارب روپےتک پہنچ گیا

جی ڈی پی کا حجم 36 ارب 70کروڑ اضافے سے 374 ارب 90کروڑ ڈالر ہوگیا، ذرائع

وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے

نئے مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش ہو گا،قومی اسمبلی 28 جون کو منظوری دیگی

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو جائے گی

ٹاپ اسٹوریز