پنجاب اسمبلی ،لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
حملہ سابق چیف جسٹس پر نہیں پورے پاکستان پر کیاگیا،ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ
جزیلہ اسلم سپریم کورٹ میں پہلی خاتون رجسٹرار تعینات
محمد مشتاق سیکرٹری ، عبدالصادق چیف جسٹس کے سٹاف افسر مقرر