ایوان میں ہمارا ایک رکن بھی زیادہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لائیں گے، گورنر خیبرپختونخوا

خدشہ ہے پی ٹی آئی خود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر عدم اعتماد کر دے گی، فیصل کریم کنڈی

اپوزیشن کے پاس ایک بھی رکن کا اضافہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لائیں گے، فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی نے پرامن صوبے کو شدت پسندوں کے حوالے کر دیا،وزیراعلیٰ اہل ہوتا تو اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کو امن کا گہوارہ بنا دیتا

نمبر پورے ہوں تو عدم اعتماد ہمارا جمہوری حق ہے ،گورنر خیبر پختونخوا

ہم انتظار میں بیٹھے ہیں کہ چیزیں تبدیل ہوں ،ہم نے قومی اسمبلی میں بھی 4سال انتظار کیا تھا پھر عدم اعتماد لائے،فیصل کریم کنڈی

سوات واقعے کا مقدمہ وزیراعلیٰ کیخلاف درج ہونا چاہیے،فیصل کریم کنڈی

علی امین گنڈا پور میں اخلاقی جرات ہوتی تو اب تک استعفیٰ دے چکے ہوتے،گورنرخیبرپختونخوا

جیل کی بیرک سے خیبرپختونخوا کانظام نہیں چلایا جاسکتا،گورنر

اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی آئین سے بغاوت کے مترادف ہے،صوبائی بجٹ پاس کرنا خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مجبوری ہے،فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کا بجٹ اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار

آئین کے مطابق 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا میں علی بابا چالیس چوروں کی حکومت ہے، فیصل کریم کنڈی

اگر گورنر کے پاس اختیار ہوتا تو اب تک ان کو الٹا ٹانگ چکا ہوتا،جن لوگوں نے ٹیکس پیئر کے پیسے کھائے ان کو سزا ہونی چاہئے

خیبرپختونخوا میں کرپشن ہو رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہہ رہے ہیں کہ میرے وزرا چور ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

علی امین گنڈاپور سکیورٹی کمیٹی کے اندرکچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

4 اپریل کو صوبائی سیشن میں بہت سی چیزیں دیکھنے کو ملیں گی، فیصل کریم کنڈی

صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

ہمارا فوج اور ریاست پر مکمل اعتماد ہے، صوبے میں امن قائم کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے ، فیصل کریم کنڈی

وزیر اعلیٰ سے 600 ارب روپے کا حساب لیا جائے گا، گورنر خیبر پختونخوا

پی ٹی آئی قیادت کو لیڈر کی فکر نہیں بلکہ عہدوں کیلئے آپس میں لڑ رہے ہیں

پی ٹی آئی کے ورکرزبہت جلد یوم نجات منائیں گے،گورنر خیبر پختونخوا

افغانستان کی زمین اگر پاکستان کیلئے استعمال ہوگی تو اسکا جواب ملے گا،فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی والوں کو این آر او نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخوا

کُرم کی 26 کلومیٹر کی سڑک نہ کھلوانا صوبائی حکومت کی ناکامی ہے

خیبرپختونخوا میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

صوبے میں ایسی صورتحال نہیں کہ گورنر راج لگایا جائے۔

گورنرراج سے متعلق فی الحال کچھ نہیں سوچا گورنرخیبرپختونخوا

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور ڈی چوک نہیں پہنچیں گے ،فیصل کریم کنڈی

مولانا فضل الرحمان ہر دوسرے دن پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلا لیتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کوسیاسی جماعت نہیں سمجھتا، ان کا مستقبل تاریک ہے،میڈیا سے گفتگو

اگرمیرے استعفے سے کسی کو فائدہ ہو تو میں تیار ہوں، گورنر خیبر پختونخوا

قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیارہے،آئینی ترامیم میں عجلت نہیں ہونی چاہئےتھی،فیصل کریم کنڈی

علی امین پختونخوا نہیں ، افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں ، فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کے لوگ ملک دشمنی کا ایجنڈے لے کر پھرتے ہیں ، جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے

علی امین گنڈاپور کی کہانی فلمی ہو سکتی ہے، حقیقت سے تعلق نہیں، فیصل کریم کنڈی

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے 8 گھنٹے تک پارٹی سے کوئی رابطہ نہ ہونا ڈرامے بازی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp