پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب، فائقہ ریاض پاکستان کی نمائندگی کریں گی
اولمپکس میں شرکت کرنے والے 7 پاکستانی ایتھلیٹس میں سے 6 وطن واپس پہنچ چکے ہیں
پیرس اولمپکس، فائقہ ریاض کا 100 میٹر دوڑ میں چھٹا نمبر، کوالیفائی کرنے میں ناکام
ابتدائی راؤنڈ میں انکی ٹائمنگ 12.49 رہی جو پانچ مجموعی بہترین پلیئرز میں بھی نہیں آسکیں