سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر آئینی ترامیم پر مذاکرات کریں ، فافن
انتخابی اور گورننس کا ڈھانچہ مضبوط بنانے کے لیے اہم اصلاحات کی ضرورت ہے
فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا
رجسٹرڈ ووٹرز میں 2 لاکھ 88 ہزار 113مرد اور 2 لاکھ 38 ہزار 860 خواتین شامل ہیں
337الیکشن درخواستوں میں سے 25 نمٹا دی گئیں، الیکشن ٹریبونلز سے متعلق رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کی 4 اور بلوچستان اسمبلی کی 21درخواستیں نمٹائی گئیں،فافین
فافن کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کیلئے سفارشات پیش
ووٹر کو آزادی سے حق رائے دہی کے قابل بنانے کے لیے انتخابی عمل کے تمام متعلقہ فریقین کو اجتماعی کاوشیں کرنا ہونگی
سینیٹ کا 16وایں پارلیمانی سال، کارکردگی مزید نیچے چلی گئی،فافین
اس برس 20 حکومتی اور چھ قانونی مسودات منظور ہوئے، گزشتہ سال 33 حکومتی اور 17 نجی مسودات منظور ہوئے
پارلیمان کا ایک تہائی ایجنڈا خواتین ارکان نے پیش کیا: فافن رپورٹ
خواتین ارکان پارلیمان نے جاری پارلیمانی سال کے دوران بھی نمایاں کارکردگی کا امتیاز برقرار رکھا، رپورٹ