تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین اوور، انگلش فاسٹ باؤلر نے ایک اوور میں 43 رنز دے دیئے
اولی رابنسن نے اپنے اوور میں 3 نو بالز کیں جن میں سے ہر ایک بال پر لوئس کمبر نے چھکا لگایا۔