انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی کا تیسرا بڑا اسکور بنا ڈالا
فل سالٹ انگلینڈ کی جانب سے 141 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
انگلینڈ کی بڑی فتح افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی
اگر جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوا تو افغانستان باہر ہو جائے گا

