ای سی سی نے 262ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ملتوی کر دیا

پیٹرولیم ڈویژن منصوبوں کیلئے 423.726 ملین روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

ای سی سی اجلاس: تخفیف غربت،سماجی تحفظ کیلئے تکنیکی گرانٹ منظور

کمیٹی نے کپاس کی امدادی قیمت 4 ہزار 224 روپے مقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی۔

کورونا ریلیف فنڈ: مزدوروں کیلئے75 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری

بلوچستان حکومت کے19منصوبوں کیلئے606 ملین روپےکی سپلمنٹری گرانٹ کی بھی منظور دے دی گئی ہے۔

ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا

ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا۔

ای سی سی اجلاس: اسلام آباد کے منصوبوں کیلیے ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ

اجلاس کے دوران وزارت صنعت و پیداوار چینی کی برآمد سے متعلق وضاحتی سمری پیش کرے گی۔

ای سی سی اجلاس، گندم کی قیمت 14 سو روپے من مقرر کرنے کا فیصلہ مؤخر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کے لیے 20 ارب روپے کا خصوصی ریلیف پیکج منظور کر لیا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ای سی سی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

ای سی سی کے اجلاس میں بلوچستان کے ٹیوب ویلز پر سبسڈی کی منظوری دی جائے گی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

ذرائع کے مطابق مشیر اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

چینی کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی

اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ وزارت صنعت و پیداوار چینی کی قیمت اور دستیابی کو مانیٹر کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز