ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا ، فیس شیڈول بھی جاری

36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ، ارجنٹ  15 ہزار ، 72 صفحات کی نارمل فیس ساڑھے 16 ، ارجنٹ کی  27 ہزار روپے مقرر

ٹاپ اسٹوریز