دبئی میں پہلی ایئر ٹیکسی کی آزمائشی کامیاب پرواز

ایئر ٹیکسی ہیلی کاپٹر کی طرح رن وے کے بغیر بھی لینڈ کرسکتی ہے

دبئی پولیس کی کارروائیاں، 127 گداگر گرفتار، 50 ہزار درہم برآمد

5 سال کے دوران 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے

امارات میں قانون کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان

مراعات کے لیے امارات کا شہری یا غیرملکی رہائشی، دبئی میں کم از کم دس سال تک قیام ہو، رپورٹ

نواز شریف دبئی روانہ ، ایک روز قیام کے بعد لندن جائیں گے

لندن میں چیک اپ کروانے کے علاوہ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے

بلاول بھٹو آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج دبئی جائیں گے

بختاور بھٹو اور بھانجوں سے ملنے جا رہے ہیں ، ذرائع

دبئی میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیلئے پاسپورٹ کی مدت میں رعایت کا اعلان

رعایتی مہم کا مقصد قیام کو قانونی شکل دینا ہے،ڈائریکٹر جنرل اماراتی امیگریشن

دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 87.5فیصداضافہ

اضافہ جولائی اور اگست میں ریکارڈ کیا گیا، سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار جاری کردئیے

برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی دبئی میں ہوگی

یہ 131 منزلہ عمارت ہوگی جس میں اپارٹمنٹس، 7 اسٹار لگژری ہوٹل اور 7 منزلہ شاپنگ مال بھی ہوگا

رواں سال دبئی میں 3968 پاکستانی، 7860 نئی بھارتی کمپنیاں رجسٹرڈ

ترقی کے خواہاں بھارتی و پاکستانی کاروباری افراد کیلئے دبئی ایک بے مثال مقام بن چکا ہے، معاشی ماہرین

دبئی: ہفتے میں 4 دن کام کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع

کام کا روزانہ دورانیہ 7 گھنٹے تک محدود کردیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز