تجارت نہ کرنے کے انتباہ پر پاکستان اور بھارت نے لڑائی بند کی،امریکی صدر
دونوں ممالک نے بہت سی وجوہات کی وجہ سے جنگ بندی کی،لیکن تجارت ایک بڑی وجہ ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
روس کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتے،ڈونلڈ ٹرمپ
روس اور صدر پیوٹن یوکرین جنگ کو بند کریں،معاہدہ کرنے کا وقت آ گیا، مزید زندگیاں ضائع نہیں ہونی چاہئیں
ٹرمپ نے بائیڈن دورکے78احکامات اورفیصلوں کومنسوخ کردیا
نئے امریکی صدر نے کیپٹل ہل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے آرڈر پر بھی دستخط کردئیے
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 ملین ڈالر کا ہتک عزت کا کیس ہار گئے
مین ہیٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ پر 5 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا، خبر ایجنسی
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے کے بعدان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع
اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے معاملے پرمحکمہ انصاف حکام سے بات چیت کی ہے، امریکی میڈیا
شکست تسلیم ، کاملا ہیرس کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد ، جوبائیڈن کی وائٹ ہائوس میں ملاقات کی دعوت
جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو ، کاملا ہیرس
ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب
کاملا ہیرس کے 223 کے مقابلے میں ٹرمپ کے 294 الیکٹورل ووٹ ، سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں بھی ری پبلکن کی جیت
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل نے ایلون مسک کی ایکس کو ٹکر دیدی
دونوں پلیٹ فارمز کی قیمتیں تقریباً برابرہو گئی ہیں، خبر رساں ایجنسی
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات چھپانے کا مقدمہ خارج
فلوریڈا کی عدالت نے سابق صدر کیخلاف کیس کا فیصلہ سنایا
ڈونلڈ ٹرمپ نےبھی ٹک ٹاک جوائن کرلی
سابق امریکی صدر کے فالوورز کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی